پاکستان، سعودیہ، فلم، مشترکہ، ڈرامہ

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کی خواہش ہے کہ ایک ایسا مشترکہ فلم و ڈراما پروڈکشن ادارہ بنایا جائے جو دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی مواد کی تیاری و ترسیل کا کام کرے۔
خبر کا کوڈ: 3508720    تاریخ اشاعت : 2021/01/04